Lulldapull
Senior Member
- Jan 26, 2024
- 4,594
- 1,940
- Origin
- Residence
- Axis Group
یہ ان دنوں کی بات ہے جب نواز شریف گوال منڈی لوہے کی فیکٹری میں کام کرتا تھا اور لوہے کی بھٹیاں بناتا تھا پھر اہستہ اہستہ ترقی کرتے کرتے جے ایف 10 تھنڈر جہاز بنانی شروع کر دیے اور اس کے بعد مہارت کی اس مینار کو پہنچا کہ اب دنیا بھر کے لوگ نواز شریف سے جنگ کے نقشے بنوا رہے ہیں۔